شانتھا فونسیکا
شانتھا فونسیکا (پیدائش: 28 ستمبر 1975ء) سری لنکا کی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1996 ءاور 2001ء کے درمیان تین اول درجہ اور چھ لسٹ اے میچ کھیلے [1] وہ اب ایک امپائر ہے اور 2018-19ء پریمیئر لمیٹڈ اوورز ٹورنامنٹ کے میچوں میں کھڑا ہوا ہے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 28 ستمبر 1975 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مارچ 2019 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shantha Fonseka"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-06
- ↑ "Group D, Premier Limited Over Tournament at Katunayake, Mar 6 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-06