شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ عباسی پاکستان میں 2013ء تا 2017ء تک وزیر پٹرولیم رہے۔ جب کہ اس سے پہلے گیلانی وزارت میں 2008ء میں وزیر تجارت رہے۔ یکم اگست 2017ء[2] سے لے کر 31 مئی 2018ء تک آپ پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ عباسی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔[3] عباسی 1988ء یمں اپنے والد کی وفات کے بعد سیاست میں داخل ہوئے اور پہلے ہی انتخابات میں قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ تب سے اب تک عباسی 6 بار رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ 1997ء تا 1999ء نواز شریف کی وزارت میں پی آئی اے کے چیئرمین رہے، 2003ء کے انتخابات میں شکست کے بعد عباسی نے ائیر بلو کی بنیاد رکھی۔
شاہد خاقان عباسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Shahid Khaqan Abbasi) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔50 | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل | |||||||
برسر عہدہ 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 1 اگست 2017 – 31 مئی 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 دسمبر 1958ء (67 سال)[1] کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
زوجہ | ثمینہ خاقان عباسی | ||||||
والد | خاقان عباسی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ جارج واشنگٹن جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس حبیب پبلک اسکول |
||||||
تخصص تعلیم | برقی ہندسیات ،برقی ہندسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم ای ،بیچلر | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر ، کاروباری شخصیت | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمشاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958ء[4][5] کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام خاقان عباسی ہے،۔[6][7][8][9] بعض ذرائع کے مطابق ان کی ولات مری میں ہوئی جو ان کا خاندانی سکونتی شہر ہے۔[5][10][11][12]
عباسی نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، بعد میں مری میں قائم، لارنس کالج، مری میں داخلہ لیا،[6][8][13] 1978ء میں جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں الیکٹریکل انجینئرنگ[14][15] میں بیچلر کی سند حاصل کی[4] اور الیکٹریکل انجینئر کے طور پر اپنے کام کا آغاز کیا۔[8][15] اس کے بعد 1985ء میں جامعہ جارج واشنگٹن میں ایم اے کے لیے داخلہ لیا،[4][6][8][16][17] جہاں سے الیکٹریکل انجینئرکی سند حاصل کی۔[15]
خاندان و ذاتی زندگی
ترمیمعباسی شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بچے ہیں۔[15]
مزيد دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shahid-khaqan-abbasi — بنام: Shahid Khaqan Abbasi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "نوازشریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھائیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی"۔ ایکسپریس نیوز۔ 21 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22
- ↑ "شاہد خاقان عباسی کون ہیں ؟"۔ سماء نیوز۔ 29 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22
- ^ ا ب پ "Who are Shehbaz Sharif and Khaqan Abbasi, PLM-N's replacements for Nawaz Sharif as Pakistan PM". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 29 Jul 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-30.
- ^ ا ب Abid Fazil Abbasi (30 Jul 2017). "Murree residents welcome Abbasi's nomination as PM". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-30.
- ^ ا ب پ "PML-N, allies likely to take PM slot with huge support"۔ Pakistan Today۔ 31 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-31
- ↑ "Profile of Shahid Khaqan Abbasi: Pakistan's interim prime minister". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). 30 Jul 2017. Retrieved 2017-07-30.
- ^ ا ب پ ت "Profile of PML-N nominee Shahid Khaqan Abbasi"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 30 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-30
- ↑
- ↑ "'شاہد خاقان عباسی 'کی زندگی ایک نظر میں"۔ جیو نیوز۔ 29 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22
- ↑ "Murree People welcome Shahid Khaqan Abbasi nomination as interim Premier – The Frontier Post"۔ The Frontier Post۔ 30 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-30
- ↑ "It's party time for Murree residents as PM nominated from their constituency – PakObserver"۔ PakObserver۔ 31 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-31
- ↑ "Lawrence College's 150 years celebrated". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-04-23.
- ↑ "All you need to know about the next interim PM–Shahid Khaqan Abbasi | SAMAA TV"۔ Samaa TV۔ 29 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-29
- ^ ا ب پ ت staff editor۔ "Honourable Mr. Shahid Khaqan Abbasi, MNA"۔ Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-21
{{حوالہ ویب}}
:|last1=
باسم عام (معاونت) - ↑ "Profiles: Shahbaz Sharif and Shahid Khaqan Abbasi". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 29 Jul 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-29.
- ↑
سرکاری عہدہ | ||
---|---|---|
ماقبل فاروق عمر
|
کرسی نشین پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز 1997—1999 |
مابعد |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | وزیر برائے پٹرولیم اور قدرتی وسائل 2013—2017 |
مابعد عمل جاری
|
ماقبل | وزیر اعظم پاکستان 2017—مئی 2018ء |
مابعد |