شاہنواز بھٹو
شاہنواز بھٹو (پیدائش: 21 نومبر 1958ء — وفات: 18 جولائی 1985ء) سابق صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔
شاہنواز بھٹو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 نومبر 1958ء کراچی |
وفات | 18 جولائی 1985ء (27 سال) کان |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
والد | ذوالفقار علی بھٹو |
والدہ | نصرت بھٹو |
بہن/بھائی | مرتضیٰ بھٹو ، بینظیر بھٹو ، صنم بھٹو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- Bashir Riaz (18 جولائی 2014)۔ "Remembering Shahnawaz Bhutto"۔ The International News۔ Pakistan۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-01
- Barbara Crossette (25 ستمبر 1990)۔ "Bhutto's Hunted Brother Is Hoping to Return"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-01
- Michal Fathers (17 اکتوبر 1993)۔ "The Bhutto inheritance"۔ The Independent۔ UK۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-01
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |