شریف الحق
شریف الحق (پیدائش: 15 جنوری 1976ء، ضلع میمن سنگھ ، ڈھاکہ ) ایک سابق بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1998ء میں [1] ون ڈے میچ کھیلا۔
کرکٹ کی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
واحد ایک روزہ | 10 جنوری 1998 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 13 فروری 2006 |
سپاٹ فکسنگ
ترمیمان کا کیریئر اس وقت ختم ہو گیا جب 2012ء میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے انھیں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں سپاٹ فکسنگ کا مجرم پایا جانے کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے اس سے قبل اپنی ٹیم انتظامیہ کو ایک کرکٹ کھلاڑی کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کے رویے کی اطلاع دی تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shariful Haque"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-26