شیکھا رائے

بھارتی سیاست دان

شِیکھا رائے (ہندی: शिखा राय) بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والی دہلی کی سیاست دان ہیں۔ انھوں نے گریٹر کیلاش اسمبلی حلقہ سے آٹھویں دہلی اسمبلی کے لیے رکن قانون ساز اسمبلی کے طور پر انتخاب جیتا۔[1]

شیکھا رائے
رکنِ دہلی قانون ساز اسمبلی
آغاز منصب
2025
سوربھ بھاردواج
 
معلومات شخصیت
عملی زندگی

تعلیم

ترمیم

شیکھا نے پنجاب یونیورسٹی کے ماتحت گورنمنٹ کالج سے آرٹس میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی اور حپنجاب یونیورسٹی کے شعبہ قانون سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "AAP's Saurabh Bharadwaj loses Greater Kailash seat to BJP's Shikha Roy by 3000+ votes". The Times of India (بزبان انگریزی). 8 Feb 2025. ISSN:0971-8257. Retrieved 2025-02-08.
  2. Asmita Ravi Shankar. "Delhi poll: Who is Shikha Roy? BJP leader who defeated Saurabh Bharadwaj from GK". Hindustan Times (بزبان انگریزی).