صحافی (جرنلسٹ) ایک ایسے شخص کو کہاجاتا ہے جو مختلف خبریں لاتے ہیں مختلف ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے لیے اور در بہ در گھوم پھر کے مختلف تازہ ترین خبریں دیتے ہیں ان کے کام اس کام کو صحافت کہا جاتا ہے۔

صحافی
پیشہ
نام‌صحافی، جرنلسٹ
کام کی قسم
صحافت، ابلاغ عامہ
شعبہ ہائے فعالیت
ابلاغ عامہ، عوامی تعلق، سیاست، کھیل، کاروبار
تفصیل
مہارتیںتحریری مہارتیں، بین شخصی مہارتیں
درکار تعلیم
اوسطاً بیچلر کی ڈگری
شعبۂ پیشہ
ابلاغ عامہ
متعلقہ کام
خبر نگار، کالم نگار، ترجمان، سیاست دان
ایک خاتون صحافی مائک پکڑ کہ کیمرے کے سامنے کھڑی ہے۔

نیز کسی اخبار یا رسالے کو خبریں، رپورٹیں، فیچر اور دوسری صحافتی معلومات فراہم کرنے والے کو نامہ نگار (رپورٹر) کہتے ہیں۔[1]

پاکستان میں

ترمیم

2005 تک تو پاکستان اس شعبے میں اتنا آگے نہ تھا تاہم اب پاکستان اس شعبے میں انتہائی ترقی کر رہا ہے اور آج کل 30 سے زائد پاکستان کے نیوز چینلز ہیں۔ ایک صحافی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے اور ایک خبر کو وہاں پہنچاتا ہے جہاں شاید عام انسان کے لیے ناممکن ہو۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. فرہنگ ادبیات از سلیم شہزاد، ص 691