ضلع تیرانا
ضلع تیرانا (البانوی: Rrethi i Tiranës) صوبہ تیرانا کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 1238 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام تیرانا ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 5,21,000 تھی۔ یہ البانیا کے مرکز میں واقع ہے۔ سب سے مشہور شہر تیرانا ہے جو ملک کا دارالحکومت بھی ہے۔
ضلع تیرانا | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1][2] |
دار الحکومت | تیرانا |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ تیرانا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 41°18′00″N 19°53′00″E / 41.3°N 19.883333333333°E |
رقبہ | 1238.00 مربع کلومیٹر [3] |
بلندی | 590 میٹر [3] |
آبادی | |
کل آبادی | 717426 (18 دسمبر 2013)[3] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 [3] |
آیزو 3166-2 | AL-TR |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3183879 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیم- ↑ "صفحہ ضلع تیرانا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ ضلع تیرانا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ^ ا ب پ ت جیونیمز شناخت: https://www.geonames.org/3183879 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ