طاہر زمان
طاہر زمان (Tahir Zaman) ایک سابق ہاکی کھلاڑی ہے جو 1992 اولمپکس میں کی پاکستان ہاکی ٹیم میں شامل تھا۔ [1] طاہر زمان پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان [2] اور بعد میں 2002 اولمپکس میں حصہ لینے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ [3]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | مارچ 6، 1969 | |||||||||||||
تمغے
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Tahir Zaman - Database Olympics
- ↑ "Tahir Zaman to lead Pak squad"۔ 2007-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-28
- ↑ Pakistan cruise to bronze - BBC Sport