عالیہ بنت علی
عالیہ بنت علی علی بن حسین حجازی کی بیٹی اور مملکت عراق کی ملکہ بطور غازی بن فیصل کی بیوی تھی۔ وہ شاہ فیصل دوم کی والدہ تھی۔[2]
عالیہ بنت علی Aliya bint Ali | |
---|---|
![]() | |
ملکہ عراق | |
25 جنوری 1934 - 4 اپریل 1939 | |
شریک حیات | غازی بن فیصل |
نسل | فیصل دوم |
خاندان | بنو ہاشم |
خاندان | بنو ہاشم |
والد | علی بن حسین حجازی |
والدہ | نفیسہ خانم |
پیدائش | 1911 مکہ، سلطنت عثمانیہ |
وفات | دسمبر 21، 1950 بغداد، مملکت عراق | (39)
تدفین | شاہی مقبرہ، اعظمیہ |
مذہب | اہل سنت[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-30
- ↑ Royal Ark
ویکی ذخائر پر عالیہ بنت علی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |