عبد الرزاق یعقوب
عبد الرزاق یعقوب پاکستان کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک کاروباری شخصیت تھے جو دبئی سے اپنا کاروبار چلاتے تھے۔ وہ اے آر وائی گروپ کے بانی اور مالک تھے۔
عبد الرزاق یعقوب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1944[1] سورات، برطانوی بھارت |
وفات | 21 فروری 2014 لندن |
(عمر 69 سال)
رہائش | ![]() |
قومیت | ![]() |
مذہب | اسلام |
خاندان |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | بانی اور چیئرمین اے آر وائی گروپ |
درستی - ترمیم ![]() |
وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیمار تھے اور بالآخر 21 فروری 2014 کو لندن میں انتقال کر گئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عبد الرزاق انتقال کر گئے "اے آر وائی کے بانی انتقال کر گئے"۔ ڈان۔ 21 فروری 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-21
{{حوالہ خبر}}
:|url=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)