عرب بازنطینی جنگیں
عرب بازنطینی جنگیں، عرب مسلمانوں اور مشرقی رومی یا بازنطینی سلطنت کے درمیان ساتویں صدی عیسوی سے گیارہویں صدی عیسوی کے درمیان لڑی گئیں۔ یہ جنگیں ساتویں صدی میں خلافت راشدہ اور اموی سلطنت کے دور میں شروع ہوئیں جو گيارویں صدی عیسوی کے وسط تک جاری رہيں۔
|campaignbox=