غیر موصل (برق)
غَیر مَوصِل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: nonconductor) وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ یا ایسا مواد جس سے بجلی نہیں گزرسکتی۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/9/9f/CintaAislanteElectricaRojaUnion.jpg/250px-CintaAislanteElectricaRojaUnion.jpg)
یہ برقی موصلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر Category:Electric insulator سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |