فاتوردا اسٹیڈیم
فاتوردا اسٹیڈیم (Fatorda Stadium) جس کا رسمی نام جواہر لال نہرو اسٹیڈیم ہے مارگاو، گوا، بھارت میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے۔ اس میں 19,000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
فاتوردا اسٹیڈیم Fatorda Stadium | |
![]() فاتوردا اسٹیڈیم | |
مقام | ڈان بوسکو روڈ، فاتوردا، مارگاو، گوا |
---|---|
متناسقات | 15°17′21″N 73°57′44″E / 15.28917°N 73.96222°E |
مالک | اسپورٹس اتھارٹی آف گوا |
گنجائش | 19,088 (تمام نشستیں)[1][2] |
میدان کا سائز | 106m x 70m |
سطح | گھاس |
تعمیر | |
افتتاح | 1989 |
تزئین و آرائش | 2014 |
کرایہ دار | |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "FC-Goa-Venue"۔ ستمبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-22
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-22
ویکی ذخائر پر فاتوردا اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |