فورملا ون یک نشستی آٹو ریسنگ کی ممتاز ترین کالاس ہے-

مرسڈیز بینز W196 کی تصویر جس کے ساتھ Juan Manuel Fangio نے 1954 اور 1955 کے ٹائٹل جیتے تھے۔