فرانس کے محکمہ جات
فرانس کی انتظامی تقسیمات میں محکمہ (Department) ((فرانسیسی: département)، تلفظ: [depaʁtəmɑ̃]) قومی سطح سے نیچے حکومت کی تین درجہ تقسیمات میں سے ایک ہے۔ یہ علاقہ اور کمیون کی درمیانی تقسیم ہے۔