فردیناں د سوسیور
فردیناں د سوسیور (فرانسیسی: Ferdinand de Saussure؛ 26 نومبر 1857ء – وفات: 22 فروری 1913ء) ایک سوئستانی لسانیات دان، عالم العلامات اور فلسفی تھے۔ ان کے خیالات نے بیسویں صدی عیسوی میں لسانیات اور علم العلامات کے کئی اہم ارتقا کی بنیاد رکھی۔ انھیں بیسویں صدی عیسوی کے لسانیات کے بانیوں میں سے ایک اور علم العلامات کے دو بڑے بانیوں میں سے ایک (چارلس سینڈرز پئرس کے ساتھ) کے طور پر وسیع پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے۔
فردیناں د سوسیور | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Ferdinand de Saussure) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 نومبر 1857ء [1][2][3][4][5] جنیوا [6] |
وفات | 22 فروری 1913ء (56 سال)[7][8][1][2][9][3][4] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جنیوا (1875–1876) جامعہ لائپزش (1876–1880) کالون کالج |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ ، ماہرِ عمرانیات ، فلسفی |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [10][11] |
ملازمت | اسکول برائے اعلی تعلیمی مشق ، جامعہ جنیوا |
دستخط | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3847 — بنام: Ferdinand De Saussure — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=desaussuref — بنام: Ferdinand De Saussure
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/118270 — بنام: Ferdinand de Saussure
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/85232 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=115589 — بنام: Ferdinand, de Saussure — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118605879 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118605879 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11923793r — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=ferdinand;n=de+saussure — بنام: Ferdinand de Saussure
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11923793r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8065123