فرضی قتل(ناول)
اشتیاق احمد کا جاسوسی ناول
فرضی قتل اشتیاق احمد کے لکھے ہوئے انسپیکٹر جمشید سیریز کا ایک ناول ہے۔ اس ناول کو مکتبہ اقرا نے 1980 میں شائع کیا۔[1]
پلاٹ
ترمیماس ناول میں ایک محل میں ایک انوکھی دعوت میں ایک انوکھے کھیل میں جس میں کسی کو قتل کو فرضی طور پر قتل کرنا ہوتا ہے ایک آدمی کو سچ مچ قتل کیا جاتا ہے اور قاتل سب کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نہیں پہچانا جاتا حتی کہ انسپکٹر جمشید بھی بے بس۔ اس ناول میں سسپنس اپنی بلندیوں پر نظر آتا ہے۔ اس ناول سے اشتیاق صاحب کے پرانے ناولوں کی اہمیت سامنے آتی ہے جو واقعی جاسوسی اور سسپنس سے بھرپور ہوتے تھے۔
اشتیاق احمد کے ناول
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے اشتیاق احمد کے ناولوں کی فہرست ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فرضی قتل، انسپکٹر جمشید سیریز"۔ کت اب دوست میگزین
{{حوالہ ویب}}
:|website=
میں 3 کی جگہ line feed character (معاونت)