فریحہ محمود
فریحہ محمود (پیدائش: 19 فروری 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ [1] انھوں نے 28 مارچ 2018ء کو سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کے خلافپاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئَ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ (WT20I) کیریئر کا آغاز کیا۔ [2]
فائل:Freeha mehmood.jpg | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | لاہور، پاکستان | 19 فروری 1994
بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 41) | 28 مارچ 2018 بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹی20 | 31 مارچ 2018 بمقابلہ سری لنکا |
ماخذ: کرک انفو، 3 جون 2020ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فریحہ محمود"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-22
- ↑ "پہلا بین الاقوامی ٹی/20، پاکستان کا دورہ سری لنکا"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-28