فلمستان

فلم پروڈکشن کمپنی

فلمستان (انگریزی: Filmistan) ایک ہندوستانی فلم اسٹوڈیو ہے جو گورے گاؤں، بمبئی (ممبئی) میں واقع ہے۔ ایس وی روڈ، پر پاٹکر کالج کے قریب پانچ ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ سٹوڈیو میں سات شوٹنگ فلورز اور بیرونی مقامات کے لیے ایک مندر اور باغ ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. News Desk۔ "Bollywood rues Filmistan's closure"۔ Ticket Please News Desk۔ 2011-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-15 {{حوالہ خبر}}: |first1= باسم عام (معاونت)