فلوریڈا
ریاست فلوریڈا متحدۃ امریکا کے جنوب مشرقی خطِے میں واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں ریاست البامہ اور شمال میں ریاست جارجیا ہے۔ یہ امریکا میں شامل ھونے والی ستائیسوی (27) ریاست ہے۔ اس کے تین اطراف میں پانی ہے [مغرب میں گلف آف میکسکو اور مشرق میں اٹلاٹنک سمندر ہے۔ اس کو گرم موسم کی وجہ سے عرف عام میں سورج کی چمک والی ریاست کھتے ہیں۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کی چوتھی بڑی ریاست ہے۔ اس کا دار الخلافہ تالاہاسی، بڑا شہر جیکسن ول اوربڑا میڑوپولٹن شہر میامی ہے۔
ملک | ریاستہائے متحدہ |
---|---|
ریاست سے پہلے | Florida Territory |
یونین میں داخل | March 3, 1845 (27th) |
دار الحکومت | تالاہاسی، فلوریڈا |
سب سے بڑا شہر | جیکسن ویل، فلوریڈا |
سب سے بڑا میٹرو اور شہری علاقے | میامی میٹروپولیٹن علاقہ |
حکومت | |
• گورنر | Rick Scott (ریپبلکن پارٹی) |
• لیفٹیننٹ گورنر | Carlos López-Cantera (R) |
آبادی | |
• کل | 20,984,400 (2,017 est.)[1] |
• کثافت | 121.0/کلومیٹر2 (384.3/میل مربع) |
• اوسط گھریلو آمدنی | $48,825[2] |
• آمدنی کا درجہ | 41st |
زبان | |
• دفتری زبان | English |
• بولی جانے والی زبان | Predominantly English اور ریاستہائے متحدہ میں ہسپانوی زبان[3] |
عرض بلد | 24° 27' N to 31° 00' N |
طول بلد | 80° 02' W to 87° 38' W |
تاریخ
ترمیمتاریخ بتاتی ہے کہ فلوریڈا یورپ کی آبادکاری سے ھزاروں سال پھلے سے آباد ہے۔ اس میں بسنے والے بڑے قبیلوں کے نام ایس، آپالاچی،کیلوسہ، ٹیموکوا اور ٹوکوبیگو تھے۔ فلوریڈا متحدۃ امریکا میں اب تک موجود رھنے والا سب سے پرانا یورپین نام ہے۔ ایک سپینش سیاح “جوآن پونسے ڈی لیون“ نے اس خطے کا یہ نام دو اپریل 1513 میں رکھا تھا۔ یہ ممکن ہے کہ جوآن پونسے فلوریڈا پھنچنے والا پھلا شخص نہ ھو لیکن جس قبائلی آدمی سے وہ ملا تھا اس نے سپینش میں بات کی تھی۔ 1513 کے بعد یہ زمین “لآ فلوریڈا“ کھلاتی تھی۔
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Population and Housing Unit Estimates"۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ 26 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-26
- ↑ "Median Annual Household Income"۔ The Henry J. Kaiser Family Foundation۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-09
- ↑ "{{نقل:PAGENAME}}"۔ Modern Language Association۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-29
- ↑ "{{نقل:PAGENAME}}"۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ September 11, 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ January 31, 2008
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Elevations and Distances in the United States"۔ United States Geological Survey۔ 2001۔ 2011-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-21
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)
ماقبل | فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ 3 مارچ 1845 آئین منظور ہونے کی تاریخ |
مابعد |