فہرست ملتان کے مقامات
(jangla basti) جانگلہ بستی
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/8/86/Ghanta_Ghar_Clock_Tower_Multan_01.jpg/200px-Ghanta_Ghar_Clock_Tower_Multan_01.jpg)
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/f/f4/Tomb_of_Shah_Rukn-e-Alam_Multan.jpg/220px-Tomb_of_Shah_Rukn-e-Alam_Multan.jpg)
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/3/3d/Nishtar_Hospital_Multan.jpg/220px-Nishtar_Hospital_Multan.jpg)
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/a/ac/KingMosque_EidGah.jpeg/220px-KingMosque_EidGah.jpeg)
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/c/cf/Nishtar_Chowk_Flyover_Multan.jpg/220px-Nishtar_Chowk_Flyover_Multan.jpg)
ملتان پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ ملتان کو شہرِاولیاء بھی کہا جاتا ہے۔
اہم مقامات
ترمیممزارات و یادگاری مقامات
ترمیم- مزار بہاؤالدین زکریا ملتانی
- مزار شاہ رکن عالم
- مزار موسیٰ پاک شہید
- جائے پیدائش احمد شاہ ابدالی
- قلعہ ملتان
مساجد
ترمیم- عیدگاہ مسجد
- جانگلہ مسجد
کھیل
ترمیم- انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
- اسپورٹ گراؤنڈ
- قاسم باغ اسٹیڈیم
- ایوب اسٹیڈیم
- ریلوے گراؤنڈ
قدیم دروازے
ترمیم- دولت دروازہ
- دہلی دروازہ
- حرم دروازہ
- لوہاری دروازہ
- پاک دروازہ
بازار اور تجارتی مراکز
ترمیم- صدر بازار
- چنگی نمب 6 بازار
- چوک بازار
- چوڑی بازار
- حسین آگاہی بازار
پرانا شجاع آباد روڈ جانگلہ بازار
- لوہا بازار
- سبزی منڈی
- بکر منڈی
- جعفر بازار
- ڈی مارکٹ
- گلشن مارکٹ
باغات اور پارک
ترمیم- کنٹونمنٹ گارڈن
- شاہ شمس پارک
- چمن زر جھیل
- فیصل مختار پارک
- جناح واٹر پارک
- جائی لینڈ واٹر پارک
- قاسم باغ
- سی ایس ڈی باغ
- لالک جان پارک و باغ
- صلاح الدین ڈوگر پارک
- گوندل پارک
- چناب پارک