قرون وسطی اور قبل از جدید ایرانی طبیبوں کی فہرست
یہ خطہ ایران کے قرون وسطی اور قبل از جدید دور کے معالجین، دوا ساز اور طبیبوں کی نامکمل فہرست ہے۔
- ابن النفیس
- ابن سینا
- ابن المجوسی، ممتاز معالج
- ابو عبید جوزجانی
- ابو سہل مسیحی گرگانی، ابن سینا کا استاد
- الخازنی
- ابن ماسویہ
- القزوینی
- ابوبکر الرازی، کیمسٹ اور ماہر طبیعیات الکحل کا دریافت کنندہ
- ابوالحسن الطبری
- بختیشوع، اکادمی جندیشاپور کا فارسی مسیحی طبیب
- شاپور ابن سہل، اکادمی جندیشاپور کا طبیب
- عبدالرحمن منصور الخازنی