قطب الدین یونینی
قطب الدین یونینی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1242ء [1][2][3] دمشق |
وفات | سنہ 1325ء (82–83 سال)[1][2][3] دمشق |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | شمس الدین ابن موصلی |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم ![]() |
قطب الدین ابو فتح موسیٰ (640ھ – 13 شوال 726ھ / 1242ء – 1326ء) بن محمد بن احمد بن عبد اللہ بن عیسیٰ بن احمد بن محمد بعلبکی یونینی حنبلی، انھیں اختصاراً قطب الدین الیونینی یا ابو الفتح الیونینی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ ایک مؤرخ اور محدث تھے۔ ان کا تعلق بعلبک کے علاقے یونین سے تھا، جبکہ ان کی پیدائش اور وفات دمشق میں ہوئی۔ [4]
سفر حج
ترمیموہ موسیٰ بن محمد بن ابو الحسین احمد الیونینی البعلبکی تھے، جنہیں قطب الدین اور ابو الفتح کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ انھوں نے 673 ہجری میں حج کا سفر کیا۔[5]
آثارِ قطب الدین الیونینی
ترمیم- . مختصر مرآة الزمان
- . ذیل مرآة الزمان
- . مناقب الشيخ عبد القادر الجيلاني[6]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/97601418 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01368932 — بنام: Mūsā Ibn-Muḥammad al- Yūnīnī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13536325p — بنام: Mūsá ibn Muḥammad ibn Aḥmad al-Baʿlabakkī al- Yūnīnī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ كامل سلمان الجبوري (2003). معجم الأدباء من العصر الجاهلي حتى سنة 2002م. بيروت: دار الكتب العلمية. ج. 6. ص. 297
- ↑ الزيبق إبراهيم۔ "اليونيني (قطب الدين موسى بن محمد ـ)"۔ الموسوعة العربية۔ 04 مارس 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نيسان 2013
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ الوصول=
(معاونت) - ↑ خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 7 (الخامسة عشر ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ص 328۔ 2020-04-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|سنة=
(معاونت)