لاستھ کروسپل (پیدائش 10 اکتوبر 1998) ایک سری لنکن کرکٹر ہے۔ [1] اس نے 24 فروری 2018ء کو 2017-18 ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں نیگومبو کرکٹ کلب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ اس نے 10 مارچ 2018ء کو 2017-18 پریمیئر لمیٹڈ اوورز ٹورنامنٹ میں نیگومبو کرکٹ کلب کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] اگست 2021ء میں اسے 2021 ءایس ایل سی انویٹیشنل ٹی20 لیگ ٹورنامنٹ کے لیے ایس ایل سی گرے ٹیم میں نامزد کیا گیا۔ [3]

لاستھ کروسپل
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-10-10) 10 اکتوبر 1998 (عمر 26 برس)
نیگومبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ماخذ: Cricinfo، 24 فروری 2018ء

مارچ 2023ء میں انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل دونوں ٹیموں میں شامل کیا گیا۔ [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lasith Croospulle"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-17
  2. "Group D, Premier Limited Over Tournament at Colombo, Mar 10 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10
  3. "Sri Lanka Cricket announce Invitational T20 squads and schedule"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-09
  4. "Sri Lanka name squad for limited-overs leg of New Zealand tour"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-22