لکھنؤ میٹرو (Lucknow Metro) اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں تعمیر کیا جانے والا کثیر نقل حمل (ماس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم) کا ایک نظام ہے۔ اس کی تعمیر کا آغاز27 ستمبر 2014ء کو ہوا۔[5]

لکھنؤ میٹرو
Lucknow Metro
جائزہ
مقامی نامलखनऊ मेट्रो لکھنؤ میٹرو
مالکلکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن (LMRC)
مقامیلکھنؤ، اتر پردیش، بھارت
ٹرانزٹ قسممیٹرو
لائنوں کی تعداد2 (منصوبہ، فیز I & II)
تعداد اسٹیشن33 (منصوبہ، فیز I & II)
کلیدی شخصیتE. Sreedharan
(Chief Advisor)، Alok Ranjan
(Chairman, LMRC)، Kumar Keshav
(MD, LMRC)[1]
صدر دفاترلکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن انتظامی ہیڈکوارٹر، گومتی نگر، لکھنؤ 226010
ویب سائٹhttp://www.lmrcl.com/
آپریشن
اوقات آپریشن26 مارچ 2017[2]
ریل کی لمبائی4 coaches
گاڑیوں کے درمیان وقفہ100 seconds[3] (planned)
تکنیکی
نظام کی لمبائی35 کلومیٹر (22 میل) (منصوبہ)[4] 140 کلومیٹر ( فیز 1,2,3 اور 4)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
بلند رفتار80 کلومیٹر/گھنٹہ (50 میل فی گھنٹہ)
نظام کا نقشہ

Lucknow Metro Route Map

حوالہ جات

ترمیم
  1. "LucknowMetroRail"۔ www.lmrcl.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-11
  2. Lucknow Metro takes a trial run - The Hindu
  3. "Alstom to provide metro trainsets and a signalling solution for Lucknow's first metro line"۔ www.alstom.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-05
  4. "Lucknow Metro construction begins, Akhilesh fulfils promise to father"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 28 ستمبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-01

بیرونی روابط

ترمیم