مادھوری دکشت

بھارتی اداکارہ

مادھوری دکشت (پیدائش 15 مئی 1967ء) جو اپنے ازدواجی نام مادھوری دکشت نینے سے بھی جانی جاتی ہے، [2] بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔ مادھوری 1980ء، 1990ء کی دہائیوں کے اواخر اور 2000ء کی دہائی کے اوائل کی بھارتی فلم کی صف اوّل کی مشہور ترین اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراوں میں سے ہے۔[3][4] اسے اس کی اداکاری اور رقص کی صلاحیتوں کی بنا پر بے حد سراہا جاتا رہا۔ مادھوری نے اپنے فنی سفر کے دوران میں بے شمار اعزازات حاصل کیے جن میں 2008ء کے چھ فلم فیئر ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ بھارتی سرکار نے مادھوری کو ریاست کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدما شری سے نوازا۔

مادھوری دکشت
(ہندی میں: माधुरी दीक्षित ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (مجارستانی میں: Mádhuri Sankar Díkszit ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 15 مئی 1967ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2008)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مادھوری نے 1984 میں اپنی اداکارانہ زندگی کا آغاز “ابودھ” ڈراما سے کیا لیکن اسے حقیقی شہرت 1988 میں بننے والی ایکشن رومانوی فلم “تیزاب” سے ملی۔ اور اس کے بعد وہ شہرت کے زینے چڑھتی بالی وڈ کی قابل ذکر فلم کمپنیوں کی فلموں میں مرکزی کردار کرتی چلی گئی۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

مادھوری 15 مئی 1967 کو بھارت کے شہر بمبئی (موجودہ ممبئی) میں مہاراشٹر کے ایک مراٹھی [5] برہمن خاندان میں پیدا ہوئی [6]۔ مادھوری کے باپ کا نام شنکر دکشت اور ماں کا نام سنہلتا دکشت ہے۔ مادھوری کے دو بڑے بھائی اور ایک بڑی بہن ہے [7] [8] [9] [10]۔

مادھوری کو تین سال کی عمر سے ہی رقص سے بہت لگاؤ تھا اور وہ آٹھ برس مسلسل کتھک رقص سیکھتی رہی اور ایک عرصہ دراز تک محنت کرنے کے بعدوہ ایک ماہر کتھک رقاصہ بن گئیں [11] [12]۔ مادھوری کا کہنا تھا کہ

رقص نے انھیں کامیابی اور اہمیت کا احساس دلایا۔ [13]

اندھیری میں ڈیوائن چائلد ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ وہ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی دلچسپی لیتی رہیں، جس میں ڈراما شامل تھا [14]۔بی ایس سی میں ان کا ایک مضمون مائیکروبائیولوجی بھی تھا [15]۔ اس مضمون کو پڑھتے 6 ماہ کا عرصہ ہی گذرا تھا کہ انھوں نے پڑھائی ترک کرکے فلموں میں کیریئر بنانے کا فیصلہ کر لیا [16]۔

کیریئر

ترمیم

مادھوری نے پہلی فلم 1984 میں راج شری پروڈکشنز کے تحت ابدھ کی جس میں ان کے مدمقابل بنگالی اداکار تپس پال تھے [17]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/13915745X — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. "Traditional Way Or Modern Route, Here's What These B-Town Divas Did To Their Surname After Marriage"۔ BollywoodShaadis
  3. Mishra, Nivedita (15 مئی 2018)۔ "Happy Birthday Madhuri Dixit: The unrelenting charm of the dhak dhak girl"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15
  4. "Madhuri turns 45 today"۔ India TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2012
  5. "Shah Rukh is not a good dancer but has charisma: Madhuri - Times of India"۔ The Times of India
  6. "Madhuri Dixit celebrates 46th birthday today"۔ Daily News and Analysis۔ 15 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  7. Anjana Rajan (4 مارچ 2010)۔ "Dance me no nonsense"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-06
  8. Pallab Bhattacharya (26 فروری 2011)۔ "Madhuri's Ardent Admiration for Kathak"۔ The Daily Star۔ New Delhi۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-04
  9. "Happy birthday, Madhuri: 15 things you didn't know about the Dhak Dhak Girl"۔ Hindustan Times
  10. "How Madhuri Dixit got her Bollywood debut?"۔ The Indian Express۔ 11 ستمبر 2015
  11. Tejaswini Ganti (2004)۔ Bollywood: A Guidebook to Popular Hindi Cinema۔ روٹلیج۔ ص 134۔ ISBN:0-415-28854-1
  12. "AIB Podcast with Madhiri Dixit Nene (26 May 2018)"۔ AIB podcasts۔ AIB۔ 2019-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-31
  13. IANS (11 ستمبر 2015)۔ "How Madhuri Dixit got her Bollywood debut?"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-24
  14. Aakash Barvalia۔ "Abodh Movie Review"۔ Gomolo۔ 2016-02-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-26
  15. "Magazines with cover features on Madhuri Dixit"۔ Famous pictures۔ famousfix۔ 2018-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-31
  16. Divya Singhal (14 مئی 2016)۔ "30 Years of Madhuri Dixit Magazine Covers – And She's Still Fab!"۔ Daily Bhaskar۔ 2019-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-31
  17. "Madhuri Dixit: Lesser known facts"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-24