مارکوپولو بھیڑ
![]() مارکوپولو بھیڑ | |
---|---|
![]() |
|
اسمیاتی درجہ | ذیلی نوع [1][2] |
جماعت بندی | |
جماعت | پستانیہ |
ذیلی جماعت | تھیریا |
نوع | آرگالی |
سائنسی نام | |
Ovis ammon polii[1][2][3] لنی اس | |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
مارکوپولو بھیڑ (Ovis ammon polii) جنگلی بھیڑ کی ایک قسم ہے جو آرگالی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بھیڑ کا نام معروف سیاح مارکوپولو کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے اس کا تذکرہ اپنے سفر ناموں میں کیا ہے اور اس کا مشاہدہ اس نے 1271ء میں پامیر کی پہاڑیوں سے گزرتے ہوئے کیا تھا۔ مارکوپولو بھیڑ اپنے لمبے سینگوں سے پہچانی جاتی ہے اور اب تک مارکوپولو بھیڑوں میں سب سے لمبے سینگ 191 سینٹی میٹر یا 75 انچ ہیں۔ پاکستان میں اس کے نسل خطرے میں ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 21 دسمبر 2012 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200823 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ↑ "معرف Ovis ammon polii دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)