محمد المقری
محمد المقری (انگریزی: Muhammad al-Muqri) (عربی: الحاج محمد بن عبد السلام المقري، فروری 2, 1854[1] – ستمبر 9, 1957) انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں المغرب کے ایک سینئر عہدے دار تھے۔ وہ فرانسیسی زیر حمایت المغرب سمیت المغرب کے کئی سلطانوں کے مشیر اور صدر اعظم تھے۔ [2]
محمد المقری | |
---|---|
(عربی میں: محمد المقريAlgeria origin from his father) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1854ء فاس |
وفات | 9 ستمبر 1957ء (102–103 سال) رباط |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Den Haag antwoordt niet: Herinneringen van JHR. Mr. H.F.L.K. Vredenburch۔ 1985۔ ISBN:9789024780716
- ↑ Jamil M. Abun-Nasr, A History of the Maghrib in the Islamic Period ed. Cambridge University Press, 1987 ISBN 978-0-521-33767-0, p.373