محمد تقی مصباح یزدی

رکن ایرانی اسمبلی ایکسپرٹ

آیت اللہ تقی مصباح[7] (اصلی نامتقی گیوه‌چی، [8] تها جبکہ آپ آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کے نام سے معروف تھے آپ 31 جنوری'1934 میلادی میں ایران کے شہر یزد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی اور اسلامی تعلیم یزد میں ہی مکمل کی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے لیکن بعض وجوہات کی وجہ سے آپ کو نجف چھوڑ کر قم آنا پڑا۔آپ نے بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید روح اللہ خمینی، آیت آیت اللہ سید محمد حسین طباطبائی اور آیت اللہ شیخ محمد تقی بہجت جیسے عظیم اساتذہ سے کسب فیض کیا۔آپ درس و تدریس کے ساتھ پہلوی حکومت کے خلاف معرکہ آرائی میں بھی پیش پیش رہے، انقلاب سے پہلے آپ آیت اللہ جنتی، آیت اللہ بہشتی اور شہید قدوسی یجیسے بزرگ علما کے ساتھ مدرسہ حقانی کے انتظامی اور تدریسی امور میں مشغول ہوئے اور تقریباً دس سال تک اس مدرسہ میں فلسفہ اور قرآنی علوم پڑھاتے رہے۔اسلامی انقلاب کی عظیم الشان کامیابی کے بعد آپ نے امام خمینی کے حکم سے کئی ادارے قائم کیے جن میں سے اہم ادارے ’’موسسہ در راہ حق‘‘، ’’دفتر ہمکاری حوزہ و دانشگاہ‘‘اور ’’بنیاد فرہنگی باقر العلوم ‘‘ ہے۔

محمد تقی مصباح یزدی
(فارسی میں: مُحمَّدتقی مصباح یزدی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Mesbah Yazdi in 2013
تفصیل= Mesbah Yazdi in 2013

مجلس خبرگان رہبری
مدت منصب
23 فروری 1999 – 23 مئی 2016
ووٹ 879,883 (23.74%; 2006)[1]
مدت منصب
21 فروری 1991 – 22 فروری 1999
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فارسی میں: تقی گیوه‌چی ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جنوری 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یزد [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 2021ء (87 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن حرم فاطمہ معصومہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہی ایرانی ریاست (1935–1979)
ایران (1979–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جبہہ پایداری انقلاب اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن شورای عالی انقلاب فرھنگی ،  عالمی اہل بیت اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2 بیٹے اور 1 بیٹی[4]
رشتے دار حسین نوری ہمدانی (affinal)[4]
عملی زندگی
مادر علمی حوزہ علمیہ قم
مدرسہ فیضیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ روح اللہ خمینی ،  محمد حسین طباطبائی ،  محمد تقی بہجت فومنی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  سیاست دان ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Years active 1963–1964[4]
1989–2021[4]
Membership Supreme Council of the Cultural Revolution
عالمی اہل بیت اسمبلی
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کے علاوہ آپ امام خمینی تحقیقی و تعلیمی انسٹی ٹیوٹ مؤسسہ آموزشی و پژوهش امام خمینی کے بانی اور سربراہ، مجلس خبرگان رهبری میں صوبہ خراسان رضوی سے منتخب رکن، سابق رکنشورای عالی انقلاب فرهنگی، رکن جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، سابق سربراہ شورای عالی عالمی اهل‌بیت اسمبلی اور حوزهٔ علمیهٔ قم کے اساتذہ میں سے بھی تھے۔ مصباح پائداری انقلاب فرنٹ جبهہ پایداری کے استاد اخلاق اور روحانی باپ سمجھے جاتے تھے۔ کچھ حلقے انھیں سخت گیر اور شدت پسند سمجھتے تھے[9] اس کے علاوہ انھیں حزب اختلاف کے لیے متشدد نظریات رکھنے والے رہنما کی حیثیت سے بھی جانا جاتا تھا۔[10][11][12]آپ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود اسلامی فلفسہ، الہیات، اخلاق، تفیسر قرآن اور عقائد کے موضوع پر کئی معرکہ آرا کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

وفات

ترمیم

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی نے 1 جنوری 2021 اس دنیا کو خیر باد کہہ دیا قابل ذکر ہے کہ آپ ایک طویل عرصہ سے معدے کے مرض میں مبتلا تھے۔[13]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "نتایج چهارمین دورہ انتخابات خبرگان رهبری"۔ Ministry of Interior۔ 2016-04-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/115495479 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. آیت‌الله مصباح‌یزدی درگذشت — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 2 جنوری 2021
  4. ^ ا ب پ ت ٹ Abbas Nikpour (مارچ 2002) [Esfand 1380–Farvardin 1381]، "Ayatollah Mesbah, From Margins to the Middle of the Text"، Gozaresh (بزبان فارسی)، شمارہ 132–133، ص 47–52، ISSN:1021-450X
  5. Najmeh Bozorgmehr (23 فروری 2012)۔ "Hardline group emerges as Iran poll threat"۔ Financial Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10
  6. "Iran: Qom divided over presidential candidates"۔ Asharq Al-Awsat۔ 3 جولائی 2013۔ 2016-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10
  7. "آیت اللہ مصباح یزدی کاندیدای انتخابات خبرگان رهبری شد"۔ خبرگزاری مهر۔ 30 آذر 1394 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ= (معاونتاس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |نویسندہ= (معاونتالوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |تاریخ بازبینی= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونت)
  8. "مرگ مصباح یزدی، شخصیت افراطی و حامی سرسخت خامنه‌ای"۔ رادیو فارسی فرانسہ {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |تاریخ بازبینی= و|نویسندہ= (معاونتالوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونت)، والوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونت)
  9. "مصباح یزدی، روحانی تندرو، درگذشت"۔ رادیو فردا {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |1= و|نویسندہ= (معاونتالوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونت)، والوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونت)
  10. "مصباح یزدی؛ از قتل‌های محفلی کرمان تا تأسیس جبهہ پایداری"۔ 1 اکتوبر 2015 {{حوالہ ویب}}: الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نام خانوادگی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نام= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |وبگاہ= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |کد زبان= تم تجاهله (معاونت)
  11. "10 سالگی قتل‌های محفلی کرمان؛ حکم اعدام برای قاتلانی کہ آزادند" {{حوالہ ویب}}: الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |وبگاہ= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |کد زبان= تم تجاهله (معاونت)
  12. "HAMSHAHRI (Internet Version of Tehran's Persian Daily)" {{حوالہ ویب}}: الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |وبگاہ= تم تجاهله (معاونت)
  13. "آیت‌اللہ مصباح‌یزدی درگذشت" {{حوالہ ویب}}: الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |وبگاہ= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |کد زبان= تم تجاهله (معاونت)