محمد صادق کرباسی (20 اکتوبر 1947ء) ایک ہم عصر عراقی شیعہ عالم، مبلغ اور مصنف ہیں۔ وہ لندن میں مقیم ہیں۔

محمد صادق کرباسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1947ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دائرۃ المعارف حسینی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم

ان کی ایک سو سے زائد کتابوں کی ایک بڑی تعداد ہے، جن میں سب سے مشہور کتاب جو انھوں نے لکھی۔ وہ دائرۃ المعارف حسینی ہے۔ یہ تاریخ کا سب سے بڑا انسائیکلوپیڈیا ہے جس کی جلدوں کی تعداد تقریباً نو سو تک پہنچ گئی ہے۔

  1. كتاب الصلاة
  2. كتاب الصوم
  3. العقل و النقل
  4. الإسلام في أرمينيا[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16635188c — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. WWW. Kasi.info>abook<author