مذہبی گروہوں کی طرف سے نظریہ ارتقاء کا رد

مذہبی گروہوں کی طرف سے نظریہ ارتقا کا رد (انگریزی: Rejection of evolution by religious groups) اس نظریہ کے سامنے آنے کے وقت سے ہی شروع ہے۔نظریہ تخلیق کے حامیوں کے مطابق تمام مخلوقات کو اصل شکل میں الہامی طور پر تخلیق کر کے زمین پر چھوڑا گیا۔تاہم 19ویں صدی میں قدرتی انتخاب سے نظریہ ارتقا کو سائنسی حلقوں میں اب حتمی نظریے کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے[1]۔اسی وجہ سے اس بحث کو سائنسی نہیں مذہبی بحث سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  • IAP Member Academies (21 جون 2006)۔ "IAP Statement on the Teaching of Evolution" (PDF)۔ interacademies.org۔ Trieste, Italy: InterAcademy Panel, The World Academy of Sciences۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-19