مراٹھا
مراٹھا بھارت میں ذات کا ایک گروہ ہے جو بنیادی طور پر ریاست مہاراشٹر میں آباد ہے۔ اس کے علاوہ مراٹھا کی زیادہ تر آبادی بھارتی ریاستوں مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات، کرناٹک، تلنگانہ، آندھرا پردیش، گوا اور تمل ناڈو میں رہائش پزیر ہے۔[1]
مراٹھا मराठा | |||
---|---|---|---|
| |||
مذاہب | ہندو مت | ||
زبانیں | مراٹھی، کونکنی، ملوانی، ورہاڈی، کھاندیشی | ||
آبادی والی ریاستیں | بنیادی: مہاراشٹر ثانوی: گوا، گجرات (بھارت)، ہریانہ، کرناٹک، تلنگانہ، آندھرا پردیش، تمل ناڈو، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش. |
برطانوی راج کے دوران ایک علم الاانسان کے ماہر رابرٹ وین رسل ویدک ادب [2] پر تحقیق کی بنیاد لکھا ہے کہ مراٹھا 96 قبیلوں میں منقسم ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Maratha (people)"۔ Encyclopedia Britannica۔ 2014-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-12
- ↑ Crispin Bates (1995)۔ "Race, Caste and Tribe in Central India: the early origins of Indian anthropometry"۔ در Peter Robb (مدیر)۔ The Concept of Race in South Asia۔ Delhi: Oxford University Press۔ ص 240–242۔ ISBN:978-0-19-563767-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-09
- ↑ Robert Vane Russell (1916)۔ Tribes and Castes of the Central Provinces of India۔ Lal, Rai Bahadur Hira۔ London: Macmillan & Co.۔ ج 4۔ ص 201–203۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-03