مریضیان خیل
مریزیان یا مریزی قبیلہ یوسفزئی قبیلہ ذیلی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے کے افراد دنیا کے اکثر خطوں میں رہایش پزیر ہیں۔جن میں پاکستان, گالوچ،سیرسینئی،توتانوبانڈئی،کالاکلے دیولئی ، کوٹلئی ، ڈاگے اور سیگرام میں پائی جاتے ہے مریزی قبیلے کے افراد رہایش پزیر ممالک اور علاقوں میں وہاں کے علاقائی زبانیں بولتے ہیں۔پاکستان میں رہنے والے مریزیان یا مریزی خیل قبیلے کے افراد پشتو بولتے ہیں۔مریزیان یا مریزی خیل قبیلے کے ایک بڑی آبادی پاکستان کے ضلع سوات اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں رہیتے ہیں اور پشتو بولتے ہیں۔یہ قبیلہ یوسفزئی قبیلے میں نیکپیخیل کے ذیلی قبیلے سے تعلق رکھتا ہیں۔مریزیان یا مریزی خیل قبیلے کو اس کے علاوہ مہمان نوازی اور دلیری کے لیے جانے جاتے ہے۔