مزار ابو درداء (اردن)
صحابی ابو درداء کا مزار ، یہ مقام اردن کے شہر اربد سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر سوم نامی بستی میں واقع ہے۔ یہ ایک قدیم چھوٹی سی عمارت ہے جس کے اندر ایک مزار ہے، جو صحابی حضرت ابو الدرداءؓ سے منسوب ہے۔[1][2] تاہم، تاریخی کتب کے مطابق حضرت ابو الدرداءؓ کی وفات دمشق میں ہوئی تھی (جہاں ان کا ایک معروف مقام موجود ہے) اور انھوں نے اسکندریہ کا بھی سفر کیا تھا۔ اس بنیاد پر یہ ایک "مقام" ہے، نہ کہ "مزار" اور انھیں یہاں دفن نہیں کیا گیا۔[3]
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | ![]() |
|||
![]() |
||||
إحداثيات | 32°35′24″N 35°47′37″E / 32.590131°N 35.79359°E | |||
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
- ↑ اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
- ↑ مختصر تاريخ دمشق ، ابن منظور، دار الفكر للطباعة والتوزيع والنشر، دمشق، ط1، 1984، ج20، ص20. آرکائیو شدہ 2016-11-19 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]