مسعود ثانی غزنوی

1048ء میں غزنوی سلطان

مسعود بن مودود بن مسعود، جو مسعود ثانی کے نام سے جانے جاتے ہیں، 1048ء میں کچھ وقت کے لیے غزنوی سلطان تھے۔ مسعود، مودود غزنوی کے بیٹے اور جانشین تھے۔[1] 1048ء میں مسعود کی وفات کے بعد ان کے چچا علی غزنوی، سلطنت غزنویہ کے سلطان بنے۔[2]

مسعود ثانی غزنوی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1048ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. C.E. Bosworth, The Later Ghaznavids, 35.
  2. Litvinsky, B. A.۔ History of civilizations of Central Asia.۔ OCLC:1179534386{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)