مشرقی آرامی زبانیں (Eastern Aramaic languages) آرامی زبانیں کی ایک قسم ہے جو بین النہرین (عراق، جنوب مشرقی ترکی، شمال مشرقی سوریہ اور شمال مغربی و جنوب مغربی ایران) میں بولی جاتی تھیں یہ مغربی آرامی زبانوں کے بر عکس جو سرزمین شام (سوریہ اور لبنان) میں بولی جاتی تھیں۔

مشرقی آرامی
Eastern Aramaic
جغرافیائی
تقسیم
مشرق وسطی
لسانی درجہ بندیافرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
گلوٹولاگeast2680

حوالہ جات

ترمیم