مشرقی جرمن زبانیں
مشرقی جرمن زبانیں (East Germanic languages) جرمن زبانوں کی تین ذیلی شاخوں میں سے ایک اور ہند۔یورپی زبانیں کا ایک ذیلی لسانی خاندان ہے۔
مشرقی جرمن East Germanic | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم | وسطی یورپ اور مشرقی یورپ کے بعض حصے (کریمیا) |
قوم | مشرقی جرمن اقوام |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمیں | |
رموزِ زبان | |
ISO 639-5 | gme |
گلوٹولاگ | (not evaluated) goth1244 (Gothic) |