مشرقی بھارت یا مشرقی ہند (East India'/ Eastern India) بھارت کا ایک علاقہ ہے، جس میں مغربی بنگال،[2] بہار،[3][4] جھاڑکھنڈ، اڈیشا (سابق نام: اڑیسہ) اور جزائر انڈمان و نکوبار شامل ہیں۔

Location of مشرقی بھارت East India
ملکبھارت
ریاستیں اور عملداریاں
سب سے بڑا شہرکلکتہ
سب سے زیادہ آبادی والے شہر (2011)
رقبہ
 • کل418,323 کلومیٹر2 (161,515 میل مربع)
آبادی
 • کل226,925,195
 • کثافت540/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30)
سرکاری زبانیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Maity Pradyot Kumar, Folk-rituals of Eastern India, pp. 7, "It is to be noted that among the provinces of the eastern India, i.e بنگال, Bihar, Orissa and Assam .... "
  2. Govt of West Bengal۔ "Official Site of Government of West Bengal, India"۔ Westbengal.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-15
  3. "State Profile"۔ Bihar Government website۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  4. "Food riots, anger as floods swamp South Asia"۔ Reuters India۔ 22 اگست 2008۔ 2008-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-12