ریڈیائی لہر
(مشعہ امواج سے رجوع مکرر)
بڑے فاصلے پر آواز کی لہریں بھیجنے کے لیے ریڈو وویز(لہروں ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مُشعہ امواج (radio waves)، برقناطیسی امواج ہیں جو برقناطیسی طیف کے مشعہ تعددی حصّے پر واقع ہوتی ہیں۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/a/a6/Dipole_xmting_antenna_animation_4_408x318x150ms.gif/220px-Dipole_xmting_antenna_animation_4_408x318x150ms.gif)