مقبرہ جانی خان
مقبرہ جانی خان (Tomb of Jani Khan) جانی خان کا تاریخی مقبرہ ہے یہ باغبانپورہ، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ مقبرہ مغلیہ دور میں تعمیر ہوا۔ جانی خان مغل گورنر معین الملک کا خسر تھا۔[1]
Tomb of Jani Khan | |
مقبرہ جانی خان، لاہور | |
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان |
---|---|
متناسقات | 31°34′54.64″N 74°22′13.72″E / 31.5818444°N 74.3704778°E |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jani Khan's Tomb"۔ ualberta.ca۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-24
ویکی ذخائر پر مقبرہ جانی خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |