منی پور
منی پور، بھارت کی ایک ریاست ہے۔ امپھال اس ریاست کا دارالحکومت ہے۔ منی پور کے پڑوسی ریاستوں میں: شمال میں ناگالینڈ اور جنوب میں میزورم، مغرب میں آسام اور مشرق میں اس کی سرحد برما سے ملتی ہے۔ اس کا رقبہ 22،347 مربع کلومیٹر (8،628 مربع میل) ہے۔ یہاں کے اصل باشندے میتی قبائل کے لوگ ہیں، جو یہاں کے دیہی علاقے میں رہتے ہیں۔ ان کی زبان میتلون ہے، جسے منی زبان بھی کہتے ہیں۔ یہ زبان 1992ء میں بھارت کے آئین کی آٹھویں شیڈول میں شامل کر دی گئی ہے اور اس طرح اسے ایک قومی زبان کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ یہاں کے پہاڑی علاقوں میں ناگا اور کوکیز قبائل کے لوگ رہتے ہیں۔ منی کو ایک حساس سرحدی ریاست تصور کیا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ بهارت سے آزادی حاصل کرنا چا ہتے ہیں بهارتی فوج یہاں کے لوگوں پر ظلم کر رہئ ہے یے لوگ اپنے ملک کی تحریک چلا رہے ہیں۔
منی پور | |
---|---|
Manipur | |
- بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے - | |
منسوب بنام | موتی |
تاریخ تاسیس | 1972 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت | امفال |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 24°49′N 93°56′E / 24.81°N 93.94°E [2] |
رقبہ | 22327 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 2855794 (2011)[3] |
• مرد | 1438586 (2011)[3] |
• عورتیں | 1417208 (2011)[3] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | MN |
آیزو 3166-2 | IN-MN |
قابل ذکر | |
HDI (2018) | 0.696[4] medium · 15th |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1263706 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ منی پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ منی پور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ "Sub-national HDI - Subnational HDI - Global Data Lab"۔ globaldatalab.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-17
- ↑ "Guv Dr Najma Heptulla presents Ustad Bismillah Khan Puraskar"۔ United News of India۔ 19 اگست 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-18
- ↑ BJP leader Biren Singh sworn in as Manipur Chief Minister آرکائیو شدہ 15 مارچ 2017 بذریعہ وے بیک مشین, India Today (15 March 2017)
- ↑ "Manipur Population Sex Ratio in Manipur Literacy rate data"۔ census2011.co.in۔ 2015-09-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-01
- ↑ "At a Glance « Official website of Manipur"۔ 2017-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-04
- ↑ Abstract of speakers' strength of languages and mother tongues – 2000 آرکائیو شدہ 8 دسمبر 2016 بذریعہ وے بیک مشین, Census of India, 2001
- ↑ "State Fishes of India" (PDF)۔ National Fisheries Development Board, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-25