موتی لال کیمو (پیدائش 1933) جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی ہم عصر ڈرامہ نگار ہیں۔ وہ سری نگر میں ایک کشمیری پنڈت خاندان میں پیدا ہوئے اور جموں و کشمیر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ ان کے ڈراموں میں نگر اُداس ، تین سنگتی ایکنکی (1968ء)، لال درایاس لول رے (1972ء)، ترونو (1970ء)، تشائی (1973ء)، ناٹک تروچے (1980ء)، ٹوٹا تول آئینا (1985ء) شامل ہیں۔ [1]

موتی لال کیمو
معلومات شخصیت
پیدائش 1933
سری نگر, جموں و کشمیر, بھارت
تاریخ وفات سنہ 2018ء (84–85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نویس
اعزازات
 فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے 2012ء میں پدم شری ایوارڈ جیتا۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Biswajit Sinha, Encyclopedia of Indian Theatre, Vol. 6 (Raj Publications, 2004), ISBN 978-81-86208-18-2 pp. 225-226.
  2. "Padma Awards"۔ pib۔ 27 جنوری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-27