موزمبیق قومی کرکٹ ٹیم
موزمبیق قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جمہوریہ موزمبیق کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کا انتظام موزمبیکن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے جو 2003ء میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی رکن بنی، 2017ء سے وہ ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہیں۔ [5] موزمبیق افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن کا رکن بھی ہے۔ [5] موزمبیق کی قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کرکٹ لیگ افریقہ ریجن ، کرکٹ ورلڈ کپ اور آئی سی سی افریقہ ٹوئنٹی 20 چیمپئن شپ میں حصہ لے چکی ہے۔موزمبیق 2003ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن اور پھر 2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بنا جب الحاق کی حیثیت ختم کر دی گئی۔ [6]
فائل:Mozambiquecr.gif | ||||||||||
ایسوسی ایشن | Mozambican Cricket Association | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | Kaleem Shah | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | Africa | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | v ![]() | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 2 December 2022 کو کی گئی تھی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
- ↑ "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ^ ا ب "Swaziland"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-31
- ↑ "The Home of CricketArchive"