تبادلۂ خیال صارف:مھتاب احمد/Flow پر موضوع

بومر وئیل صاحب کی معذرت خواہی

2
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب! بومر وئیل صاحب نے آپ کے اور حماد سعید صاحب کے فرد واحد ہونے کے الزام پر شدید معذرت خواہی کی ہے۔

ان کے الفاظ کو آپ میرے انگریزی تبادلہ خیال پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اطلاع اور ساتھ دینے کے لیے آپکا بہت مشکور ہون۔