مہاراشٹر کے اضلاع کی فہرست

یکم مئی 1960ء کو ریاست مہاراشٹر قائم ہوئی۔ اس ریاست میں 26 اضلاع شامل تھے۔ بعد میں 11 اضلاع تشکیل پائے اور فی الوقت 36 اضلاع ہیں۔ انتظامیہ کی سہولت کے لیے ریاست کو 6 ڈیویژن میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مہاراشتر کے علاقے اور اضلاع۔

علاقے یا ڈیویثنز

ترمیم
نام علاقہ / ڈیویژن اضلاع بڑا شہر میپ
امراوتی ڈیویژن ودھربا اکولہ ضلع
امراوتی ضلع
بلدھانہ ضلع
واشم ضلع
یاوتمل ضلع
امراوتی
 
اورنگ آباد ڈیویژن مراٹھواڑا اورنگ آباد ضلع
بیڑ ضلع
ہنگولی ضلع
جالنا ضلع
لاتور ضلع
ناندیڑ ضلع
عثمان آباد ضلع
پربھنی ضلع
اورنگ آباد (مہاراشٹر)
 
کونکن ژیویژن کونکن ممبئی شہر ضلع
ممبئی سب اربن ضلع
رائے گڑ ضلع
رتناگری ضلع
سندھودرگ ضلع
تھانے
پالگھر ضلع
ممبئی
 
ناگپور ڈیویژن ودربھا بھنڈارا ضلع
چندرپور
گڑھ چرولی ضلع
گونڈیا ضلع
ناگپور ضلع
واردھا ضلع
ناگپور
 
ناسک ڈیویژن خاندیش احمد نگر ضلع
دھولے ضلع
جل گاؤن ضلع
نندربار ضلع
ناسک ضلع
ناسک
 
پونے ڈیویژن مغربی مہاراشٹر کولہاپور ضلع
پونے ضلع
سانگلی ضلع
ستارا ضلع
سولاپور
پونے
 

اضلاع

ترمیم

2001 مردم شماری کے حساب سے، 35 اضلاع کی آبادیات اور جغرافیائی معلومات۔

No نام کوڈ قائم دارالحکمہ انتظامیہ
ڈیویژن
Area (km2) آبادی (2011 مردم شماری) % of state
Population
کثافت آبادی
(فی ک۔ م2)
شہری علاقہ (%) خواندگی (%) جنسی تناسب تحصیلیں حوالہ
1 احمدنگر ضلع AH 1 مئی 1960 احمد نگر ناشک ڈیویژن 17,048 4,543,159 4.04% 234.77 19.67 80.22 941 14 district website
2 اکولہ ضلع AK 1 مئی 1960 اکولہ امراوتی ڈیویژن 5,428 1,813,906 1.61% 300.78 53.23 88.05 938 7 district website
3 امراوتی ضلع AM 1 مئی 1960 امراوتی امراوتی ڈیویژن 12,235 2,888,445 2.57% 206.40 34.50 82.5 838 14 district website
4 ضلع اورنگ آباد، مہاراشٹر AU 1 مئی 1960 اورنگ آباد اورنگ آباد ڈیویژن 10,100 3,701,282 3.29% 286.83 37.53 61.15 924 9 district website
5 بیڑ ضلع BI 1 مئی 1960 بیڑ اورنگ آباد 10,693 1,200,334 1.07% 207.04 17.91 68 936 11 district website
6 بھنڈارا ضلع BH 1 مئی 1960 بھنڈارا ضلع ناگپور ڈیویژن 3,717 2,585,049 2.30% 305.58 15.44 68.28 982 7 district website
7 ضلع بلڈھانہ BU 1 مئی 1960 بلڈھانہ امراوتی ڈیویژن 9,661 2,586,258 2.30% 230.63 21.2 75.8 946 13 district website
8 چندرپور ضلع CH 1 مئی 1960 چندرپور ناگپور ڈیویژن 11,443 2,204,307 1.96% 193.65 32.11 73.03 948 15 district website
9 دھولیہ ضلع DH 1 مئی 1960 دھولیہ ناشک ڈیویژن 7,195 2,050,862 1.83% 211.83 26.11 71.6 944 4 district website
10 ضلع گڑچرولی GA 26 اگست 1982 گڑچرولی ناگپور ڈیویژن 14,412 1,072,942 0.95% 67.33 6.93 60.1 976 12 district website
11 گوندیا ضلع GO 1 May 1999 گوندیا ناگپور ڈیویژن 5,234 1,322,507 1.18% 247.81 11.95 67.67 1005 8 district website
12 ہنگولی ضلع HI 1 مئی 1999 ہنگولی اورنگ آباد 4,526 1,177,345 1.05% 218.11 15.2 66.86 953 5 district website
13 جلگاؤں ضلع JG 1 مئی 1960 جلگاؤں ناشک ڈیویژن 11,765 4,229,917 3.76% 312.79 71.4 76.06 932 15 district website
14 ضلع جالنہ JN 1 مئی 1981 جالنہ، مہاراشٹر اورنگ آباد ڈیویژن 7,687 1,959,046 1.74% 211.82 19.09 64.52 952 8 district website
15 ضلع کولہاپور KO 1 مئی 1960 کولہاپور پونے ڈیویژن 7,685 3,876,001 3.45% 457.44 29.65 77.23 949 12 district website
16 لاتور ضلع LA 16 اگست 1982 لاتور اورنگ آباد 7,157 2,454,196 2.18% 282.19 23.57 71.54 935 10 district website
17 ممبئی شہر ضلع MC 1 مئی 1960 ممبئی کوکن ڈیویژن 157 3,085,411 2.75% 49,140.9 100 86.4 777 0 district website
18 ممبئی مضافاتی ضلع MU 1 اکتوبر 1990 باندرہ کوکن ڈیویژن 446 9,356,962 8.33% 23,271 100 89.6 822 3 district website
19 ناگپور ضلع NG 1 مئی 1960 ناگپور ناگپور ڈیویژن 9,892 4,653,570 4.14% 409.36 64.33 84.18 933 14 district website
20 ناندیڑ ضلع ND 1 مئی 1960 ناندیڑ اورنگ آباد 10,528 3,361,292 2.99% 275.98 28.29 68.52 942 16 district website
21 نندوربار ضلع NB 1 جولائی 1998 نندوربار ناشک ڈیویژن 5,955 1,648,295 1.47% 260 15.5 46.63 975 6 district website
22 ضلع ناسک NS 1 مئی 1960 ناسک ناشک ڈیویژن 15,582 6,107,187 5.43% 321.56 38.8 74.4 927 15 district website
23 عثمان آباد ضلع OS 1 مئی 1960 عثمان آباد اورنگ آباد ڈیویژن 7,569 1,657,576 1.48% 197.89 17.0 78.4 924 8 district website
24 پالگھر ضلع PL 1 اگست 2014 پال گھر کوکن ڈیویژن 5,344 2,990,116 2.66% 562 50 80 900 8 district website
25 پربھنی ضلع PA 1 مئی 1960 پربھنی اورنگ آباد 6,251 1,836,086 1.63% 244.4 31.8 55.15 958 9 district website
26 ضلع پونہ PU 1 مئی 1960 پونے پونے ڈیویژن 15,643 9,429,408 8.39% 461.85 58.1 80.78 919 14 district website
27 ضلع رائے گڑھ RG 1 مئی 1960 علی باغ کوکن ڈیویژن 7,152 2,634,200 2.34% 308.89 24.2 77 976 15 district website
28 رتناگری ضلع RT 1 مئی 1960 رتناگری کوکن ڈیویژن 8,208 1,615,069 1.44% 206.72 11.3 65.13 1,136 9 district website
29 سانگلی ضلع SN 1 مئی 1960 سانگلی پونے ڈیویژن 8,578 2,822,143 2.51% 301.18 24.5 82.62 957 10 district website
30 ضلع ستارا ST 1 مئی 1960 ستارا (شہر) پونے ڈیویژن 10,480 3,003,741 2.67% 266.77 14.2 78.52 995 11 district website
31 ضلع سندھودرگ SI 1 مئی 1981 اوروس کوکن ڈیویژن 5,207 849,651 0.76% 166.86 9.5 80.3 1,079 8 district website
32 شولاپور ضلع SO 1 مئی 1960 شولاپور ضلع پونے ڈیویژن 14,895 4,317,756 3.84% 259.32 31.8 71.2 935 11 district website
33 تھانے ضلع TH 1 مئی 1960 تھانے کوکن ڈیویژن 4,214 8,070,032 7.18% 850.71 72.58 80.67 858 7 district website
34 وردھا ضلع WR 1 مئی 1960 وردھا ناگپور ڈیویژن 6,310 1,300,774 1.16% 195.03 25.17 80.5 936 8 district website
35 واشم ضلع WS 1 جولائی 1998 واشم امراوتی ڈیویژن 5,150 1,197,160 1.07% 275.98 17.49 74.02 939 6 district website
36 ایوت محل ضلع YTL 1 مئی 1960 ایوت محل امراوتی ڈیویژن 13,582 2,772,348 2.47% 152.93 18.6 57.96 951 16 district website
مہاراشٹر - - - - - 307,129 112,374,333 100% 314.42 42.43 77.27 922 - -

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم