مہاشیر
مہاشیر (Mahseer) دریائی پانی کی مچھلی ہے۔ پاکستان میں یہ دریاوں اور پہاڑی ندیوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ پاکستان کی قومی مچھلی ہے۔
مہاشیر مچھلی عمومی طور پر پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں پائی گئی ہے۔
اور پاکستان میں اس کی دو بڑی اقسام ملتی ہیں۔
جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی " گولڈن مہاشیر" ہے۔
اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صرف ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں پائی جاتی ہے اور باقی دنیا میں شائید اس کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے ہیں۔
یہ بنیادی طور پر میٹھے پانی کی مچھلیہے اور ذائقے میں بہت لذیذ ھوتی ہے۔ اب نام کی مناسبت سے یہ سنہرے رنگ کی ھوتی ہے۔
اس کی دوسری قسم بلوچستان کے علاقے زوب میں پائی جاتی ہے جو کے پی کے کی مچھلی نسل سے قدرے مختلف ہے۔ زوب کی نسبت سے اس کا نام " زوبی مہاشیر" ہے۔
اس کا اور گولڈن مہاشیر کا واضح فرق یہ ہے کہ اس کی بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں اور سر قدرے چپٹا ہوتا ہے۔
زوبی مہاشیر کی موجودگی دریائے کابل، دریائے قرم اور دریائے گومل میں بھی پائی گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق مہاشیر مچھلی پاپلیٹ یا سرمئی پاپلیٹ کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
یہ مچھلی ملائیشیا، انڈونیشیا، ایران، جنوبی ایشیاء اور برصغیر میں پائی جاتی ہے۔[1][2][3]
بیرونی روابط
ترمیم- مہاشیر ٹرسٹ
- سنہری مہاشیر
- مہاشیر معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indianangler.com (Error: unknown archive URL)
- دکنی مہاشیرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mahseerangling.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Menon AGK, 1992. Taxonomy of mahseer fishes of the genus Tor Gray with description of a new species from the Deccan. J. Bombay Nat. Hist. Soc. 89 (2):210–228
- ↑ Roberts TR (1999)۔ "Fishes of the cyprinid genus Tor in the Nam Theun watershed, Mekong Basin of Laos, with description of a new species" (PDF)۔ Raffles Bulletin of Zoology۔ ج 47 شمارہ 1: 225–236۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-25"آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2012-04-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-25
- ↑ Jha, B.R. & Rayamajhi, A. (2010)۔ "Tor putitora"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2012.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-12
{{حوالہ ویب}}
: پیرامیٹر|ref=harv
درست نہیں (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
ویکی ذخائر پر مہاشیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |