مہوش حیات

پاکستانی ٹی وی اور فلمی اداکارہ

مہوش حیات (انگریزی: Mehwish Hayat) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[3]

مہوش حیات
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 جنوری 1988ء (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  [[:اداکار|ادکارہ]] ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموں کی فہرست

کلید
فلمیں جو ابھی تک منظرِ عام پر نہیں آئی
سال فلم کردار مزید
2009 ان شاء اللہ سحر
2014 نامعلوم افراد بِلّی نغمہ بلّی میں خصوصی ظہور[4]
2015 جوانی پھر نہیں آنی مرینہ [5]
2016 ایکٹر ان لا مینو [6]
2016 ٹیم عرشہ خصوصی ظہور
2017 پنجاب نہیں جاؤں گی[7] عمل دستور فلم بندی[8]
2018 جوانی پھر نہیں آنی 2 مرینہ وائس کیمیو[9]
لوڈ ویڈنگ میرو [10]
3 بہادر: رائز آف دی واریئرز ارمہ (آواز)

ڈسکوگرافی

مہوش حیات نے مندرجہ ذیل ڈراموں میں کام کیا:

  • من چلے
  • پھر چاند پہ دستک
  • مرۃالعروس
  • کتنی گر ہیں باقی ہیں
  • عشق میں تیرے
  • میرے قاتل میرے دلدار
  • کبھی کبھی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://www.pakistantoday.com.pk/2018/01/06/its-raining-birthdays-on-january-6/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جنوری 2020
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/7641277c-4ec6-4a12-8534-f8bfa33b6161 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mehwish Hayat"
  4. "Mehwish Hayat prominent among 'Na Maloom Afraad'"۔ Pakistan Today۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-24
  5. "Humayun Saeed to release new film 'Jawani Phir Nahi Aani' – Pakistan"۔ Dawn.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-17
  6. Salima Feerasta (13 ستمبر 2016)۔ "Review: Actor in Law makes a strong case for Fahad Mustafa's ascent as cinema's golden boy"۔ Dawn Images۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28
  9. Usman Ghafoor (27 نومبر 2017)۔ "'Jawani Phir Nahi Ani 2' set to up the glamour"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-04
  10. "Mehwish Hayat, Fahad Mustafa to reunite in Load Wedding"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 9 دسمبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09
  11. ^ ا ب پ "Mehwish Hayat to perform in Coke Studio season 9"۔ Pakistan Today۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28
  12. Saadia Qamar (2 دسمبر 2012)۔ "A story of bitterness: Meet the women of 'Talkhiyan'"۔ Express Tribune۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28
  13. "Coke Studio 9: Mehwish Hayat makes singing debut with Tu Hi Tu | SAMAA TV". Samaa TV (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-03-23.

بیرونی روابط

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔