میاں محمد افضل
ممتاز عالم دین، خطیب، مفسر قرآن ، مصنف اسلامک ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین
تصانیف
ترمیم- آسان ترجمہ قرآن
- تاریخ زوال امت
- قابوس نامہ
ادارت
ترمیمایک رسالہ"اسلامک فاونڈیشن" کے نام سے شایع کرتے تھے۔۔
وفات
ترمیم19 جون 2022ء کو لاہور میں وفات پا گئے ، الرحمن گارڈن کینال روڈ ، لاہور نزد جلو پارک میں بعد نماز مغرب جنازہ ہوا،