میتھیو بریٹزکے

کرکٹ کھلاڑی

میتھیو بریٹزکے (پیدائش 3 نومبر 1998ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 9 فروری 2017ء کو ایسٹرن پرووینس کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔[2] انھوں نے 12 فروری 2017ء کو اسی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[3] انھوں نے 1 ستمبر 2017ء کو افریقہ ٹی20 کپ 2017 میں اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[4]

میتھیو بریٹزکے
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو پال بریٹزکے
پیدائش (1998-11-03) 3 نومبر 1998 (عمر 26 برس)
پورٹ الزبتھ، مشرقی کیپ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتوکٹ کیپر-بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 99)3 ستمبر 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016/17–حاضرایسٹرن پرووینس
2019نیلسن منڈیلا بے جائنٹس
2022/23-حاضرڈربنز سپر جائنٹس
ماخذ: کرک انفو، 23 دسمبر 2022

دسمبر 2017ء میں انھیں انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2018ء کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] جولائی 2018ء میں انھیں کرکٹ جنوبی افریقہ ایمرجنگ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[6] ستمبر 2018 میں انھیں ایسٹرن پرووینس کے افریقہ ٹی20 کپ 2018ء کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Matthew Breetzke"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-09
  2. "Sunfoil 3-Day Cup, Pool B: Free State v Eastern Province at Bloemfontein, Feb 9-11, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-09
  3. "CSA Provincial One-Day Challenge, Pool B: Free State v Eastern Province at Bloemfontein, Feb 12, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-12
  4. "Pool B, Africa T20 Cup at Potchefstroom, Sep 1 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-01
  5. "Raynard van Tonder to captain South Africa at 2018 ICC U19 World Cup"۔ Cricket South Africa۔ 2018-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
  6. "De Zorzi to lead SA Emerging Squad in Sri Lanka"۔ Cricket South Africa۔ 2018-07-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
  7. "Eastern Province Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-12

بیرونی روابط

ترمیم