میری گرے
میری سیسلیا گرے (1941ء) ایک رومن کیتھولک اور ماحول دوست نسائیت پسند ہیں، ان کا بنیادی میدان دینیات ہے۔ [2] [3] [4]
میری گرے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1941ء (84 سال) ہووگھٹن-لی-سپرینج |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
تحریک | ماحولیاتی نسوانیت |
درستی - ترمیم ![]() |
انھوں نے دس سال تک ایکو تھیولوجی (Ecotheology) جریدے کی تدوین کی [5] [6] ۔ میری گرے اس وقت سینٹ میری یونیورسٹی ، ٹویکن ہم(Twickenham) میں پروفیسر ریسرچ فیلو ہیں۔ وہ اس سے پہلے یونیورسٹی آف ویلز ، لیمپیٹر میں پروفیسر رہ چکی ہیں۔ ساؤتھیمپٹن یونیورسٹی ، لا سینٹ یونین اور نیدرلینڈ کی انجمن کیتھولک یونیورسٹی میں نسائیت اور عصری الہیات بھی پڑھاتی رہیں ہیں۔ [5] [6]
ابتدائی زندگی
ترمیممیری گرے 16 جون 1941 کو ہوٹن لی اسپرنگ ، کاؤنٹی ڈرہم میں پیدا ہوئیں۔ اس نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس اور ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری مکمل کی، ، مذہبی علوم میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری ، مقدس الہیات میں بیچلر اور بیلجیم میں لووین یونیورسٹی آف کیتھولک سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ [4] [7]
وہ سارم کالج ، سیلسبری [7] [8] کی اعزازی ساتھی رہیں اور 1989 سے 1991 تک یورپی سوسائٹی آف ویمن آف تھیولوجیکل ریسرچ کی صدر تھیں۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb144065812 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Book Launch with Professor Mary Grey"۔ Sarum College۔ 6 مارچ 2015۔ 2021-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-01
- ↑ "Professor Mary Grey"۔ Gresham College۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-01
- ^ ا ب پ "Professor Mary Grey"۔ York St John University۔ 6 مئی 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-01[مردہ ربط]
- ^ ا ب Mary Cecilia Grey۔ "CURRICULUM VITAE of Mary Grey, dean of studies"۔ Catherine of Siena Virtual College۔ 2016-03-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ^ ا ب cf. "Honorary Research Fellows"۔ 2017-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-01
- ^ ا ب "Women Priests Patrons"۔ Rickmansworth, UK: Wijngaards Institute for Catholic Research۔ 2018-10-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-01
- ↑ Sebastian Snook (3 فروری 2015)۔ "Book Launch with Professor Mary Grey"۔ 2021-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-01